in

نیپرا نے 12پاور پلانٹس کےٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی

Electricity

نیپرا کے مطابق 2006 کی قابل تجدید پاور پالیسی والے 7 بگاس، 3 ونڈ اور 2 سولر پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دے دی گئی۔

ان پاور پلانٹس سے بجلی کی مجموعی پیداوار 355 میگا واٹ ہے۔

بگاس پاور پلانٹس کا شرح منافع 17 سے کم کر کے 12 فیصد، ونڈ پاور پلانٹس کی شرح منافع 18 سے کم کر کے 13 فیصد جبکہ سولر پلانٹس کی شرح منافع 17 سے کم کرکے 13 فیصد کر دی گئی۔

فیصلے سے قومی خزانے کو 150 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے پاور پلانٹس کے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ میں نظر ثانی کے لیے نیپرا کو درخواستیں دی تھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ:رفاعی پلاٹوں پرقائم شادی ہالزسےمتعلق کیس،فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ:رفاعی پلاٹوں پرقائم شادی ہالزسےمتعلق کیس،فیصلہ محفوظ

ناروے کی وزیراعظم پر پولیس نے جرمانہ عائد کردیا

ناروے کی وزیراعظم پر پولیس نے جرمانہ عائد کردیا