in

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ کی کیا …

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں سات پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 152 روپے 94 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آتا رہاہے ، کاروبار شروع ہو اتو 100 انڈیکس 44 ہزار 741 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شرو ع ہوئی اور انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 45 ہزار 249 پوائنٹس تک پہنچ گیا تاہم اب اس میں معمولی کمی ہوئی ہے اور اس وقت انڈیکس 412 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 153 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Vaccination Center Khi_1

ایک اور کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

کراچی:جناح اسپتال میں پانی کا شدید بحران

کراچی:جناح اسپتال میں پانی کا شدید بحران