in

سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز ڈالر17پیسے سستا

سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز ڈالر17پیسے سستا

سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز، ڈالر17پیسے سستا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ایک چینج میں آج جمعہ کے روز کاربار کا مثبت آغازہوا، ڈالرکی قیمت میں 17پیسے کمی واقع ہو ئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.85روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 162پوائنٹس کا اضافہ ہو ا ہے۔ ا س وقت کاروبار انڈیکس44ہزار 904پر ٹریڈ کررہا ہے۔

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیالکوٹ ائیرپورٹ پرانسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ایف آئی اے

سیالکوٹ ائیرپورٹ پرانسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ایف آئی اے

کلائی سے کٹ کر جدا ہونے والے ہاتھ کو جوڑ دیا گیا

کلائی سے کٹ کر جدا ہونے والے ہاتھ کو جوڑ دیا گیا