in

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لا ئن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سوروپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ چار ہزار ایک سو روپے ہو گئی ہے ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 86روپے اضافے کے بعد 89ہزار 249روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 12 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 748 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تربت: ڈکیتی کے دوران قتل، ایک مجرم کو سزائے موت

تربت: ڈکیتی کے دوران قتل، ایک مجرم کو سزائے موت

لاہور: خواجہ سرا کی جلی ہوئی لاش ملی ہے، پولیس

لاہور: خواجہ سرا کی جلی ہوئی لاش ملی ہے، پولیس