ملائیشیا نژاد پاکستانی سیف الرحمان خان نیازی کی کمپنی بی فار یو گلوبل اپنے سرمایہ کاروں کو سالانہ ڈھائی گناہ تک منافع دیتی ہے۔ یہ منافع یقینی ہوتا ہے چاہے معیشت سکڑ ہی کیوں نہ رہی ہو جیسا کہ سال 2020 میں دیکھنے میں آیا جب کرونا وائرس نے بین الاقوامی تجارت کا پہیہ جام کیا۔ آخر یہ کیسے ممکن ہے؟، کیا یہ کوئی ڈبل شاہ تو نہیں؟۔ ایس ای سی پی نے اسے غیر قانونی کیوں قرار دیا اور عوام کو اس میں سرمایہ کاری سے کیوں روکا؟۔ ان تمام سوالوں کے جوابات جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔