in

سونا دوسرے روز بھی سستا ہوگیا

سونا دوسرے روز بھی سستا ہوگیا

سونا دوسرے روز بھی سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ چار ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 387 روپے سستا ہو کر 89 ہزار 163 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر نو ڈالر کے اضافے سے 1735 ڈالر ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہوا تھا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترک صدرکا سابق فوجیوں پر ‘سیاسی بغاوت’ کا الزام

ترک صدرکا سابق فوجیوں پر ‘سیاسی بغاوت’ کا الزام

قرنطینہ کےبغیر آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے درمیان سفربحال

قرنطینہ کےبغیر آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے درمیان سفربحال