in

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 50 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو اور پاؤنڈ سمیت کئی یورپی کرنسیاں سستی جبکہ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ ہوگیا۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں بڑی کمی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ویڈیو: مصرمیں فرعونوں کی ممیز کی گولڈن پریڈ، میوزیم کاافتتاح

ویڈیو: مصرمیں فرعونوں کی ممیز کی گولڈن پریڈ، میوزیم کاافتتاح