in

سونے کی قیمت میں بڑی کمی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار 450 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 814 روپے کی کمی سے 89 ہزار 550 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر پانچ ڈالر کی کمی سے ایک ہزار 726 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی ایئرپورٹ پر نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ پر نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ