in

اسلام آباد: رمضان سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: رمضان سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد میں رمضان المبارک قريب آتے ہی ایک ہفتے میں ٹماٹر، آلو، پیاز اور لیموں سمیت ديگر سبزیوں کی قیمتوں میں 14 سے 88 روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا۔

سستے بازاروں میں ٹماٹر 14 روپے، ادرک 40 اور لیموں 88 روپے فی کلو مہنگے ہوگئے۔ بھنڈی، کریلا اور ٹیندے کی قیمتون میں بھی اضافہ ہوگیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اسٹوریج کرکے رسد اور طلب میں گڑبڑ کر رہے ہیں اور اسی وجہ سے ایک مصنوعی بحران ہے۔

دکاندار کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کی وجہ سے کام نہیں ہے اور مال پیچھے سے آ نہیں رہا، جب دو چھٹیاں ہوں گی اور گھر سے کوئی نکلے گا نہیں تو چیزیں مہنگی تو ہوں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سبی: سی ٹی ڈی کا آپریشن،دہشت گرد ہلاک،4 گرفتار

سبی: سی ٹی ڈی کا آپریشن،دہشت گرد ہلاک،4 گرفتار

گوہررشید کااشارہ ہانیہ اورصباقمرکی جانب تھا؟

گوہررشید کااشارہ ہانیہ اورصباقمرکی جانب تھا؟