in

سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا

سورس:   pixabay.com

  

کراچی (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس بڑھنے کے بعد 1834کی بجائے 1844ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 850روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے 96ہزار 750روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر نماز کے بعد دعا میں کیا مانگتی ہیں؟

اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر نماز کے بعد دعا میں کیا مانگتی ہیں؟

' مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔' ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

‘ مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔’ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی