in

بلاک کی گئی چینی کرپٹو کرنسی کرپشن کےخاتمہ کے لئے مفید ہے،امین الحق

بلاک کی گئی چینی کرپٹو کرنسی کرپشن کےخاتمہ کے لئے مفید ہے،امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بلاک کی گئی چین کی کرپٹو کرنسی کوکرپشن کے خاتمہ کے لئے مفید قراردے دیا۔

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نےبٹ کوائن پر پالیسی تشکیل دینے کا عندیہ دےدیا ہے۔ امین الحق نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر بٹ کوائن کوفی الحال تسلیم نہیں کررہے ہیں کیوں کہ بٹ کوئن اور ماننگ کے بارے میں مسائل ہیں۔

وفاقی وزیر نےبتایا کہ خیبر پختونخوا میں کچھ کام ہورہا ہے مگر باقی صوبوں میں رکاوٹ ہے۔اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کے ساتھ مل کر پالیسی بنائیں گے،اگر یہ چیز پاکستان اور عوام کے مفاد میں ہو تو یقینا آگے بڑھائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اجے دیوگن اور کاجول کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سنگھم نے اداکارہ سے نہ ملنے کا کیوں فیصلہ کیا تھا؟ دو بچوں کے بعد دل کی  بات بتادی

اجے دیوگن اور کاجول کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سنگھم نے اداکارہ سے نہ ملنے کا کیوں فیصلہ کیا تھا؟ دو بچوں کے بعد دل کی  بات بتادی

تحسین عابدی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

تحسین عابدی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ