in

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار پانچ سو روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 286روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 90ہزار878روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 19 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 731 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیریوں کوحق دیے بغیر بھارت سے تجارت ممکن نہیں، وزیراعظم

کشمیریوں کوحق دیے بغیر بھارت سے تجارت ممکن نہیں، وزیراعظم

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا میں مبتلا

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا میں مبتلا