in

ڈالرکی قیمت میں کئی روز بعداضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 90 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا ہوکر ایک بار پر 153 روپے کی سطح پر آگیا۔ یورو، سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے اضافہ ہوگیا۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

کشمیریوں کوحق دیے بغیر بھارت سے تجارت ممکن نہیں، وزیراعظم

کشمیریوں کوحق دیے بغیر بھارت سے تجارت ممکن نہیں، وزیراعظم