in

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 153.55 روپے کا ہو گیاہے ۔ یورو کی قدر میں بھی اضافہ ہوا اور وہ 97 پیسے بڑھ کر 180.86 روپے میں فروخت ہوا۔اسی طرح برطانوی پاو¿نڈ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے ساتھ 212.51 روپے کا ہو گیا جب کہ سعودی ریال کی قیمت 40.94 روپے رہی۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کے مایہ ناز گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے

پاکستان کے مایہ ناز گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالرکی قیمت میں کئی روز بعداضافہ، آج کے کرنسی ریٹ