in

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جانئے

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جانئے

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جانئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مسلسل گراوٹ کے بعد آج بڑھتی ہوئی دکھائی دی ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 54پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 153.30 پیسے کا ہو گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ایک یورو بھی 48 پیسے اضافے سے 179.89 پیسے میں فروخت ہوا جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 211.25 روپے، سعودی ریال کی قیمت 40.87 روپے ہوگئی۔یاد رہے کہ رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کاسلسلہ جاری تھا ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تصاویر:عمران اشرف کےبیٹےکی سالگرہ میں شریک سیلیبرٹیز

تصاویر:عمران اشرف کےبیٹےکی سالگرہ میں شریک سیلیبرٹیز

پاکستان کی انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن کی رکنیت خطرے میں

پاکستان کی انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن کی رکنیت خطرے میں