in

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 5 پیسے پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے سستا ہوکر 2 سال کی کم ترین سطح 152 روپے پر آگیا۔ یورو، سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور یو اے ای درہم سمیت تقریباً تمام کرنسیوں کے نرخ بھی گرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں آج 49 پیسے کمی ہوئی جبکہ 7 روز کے دوران امریکی کرنسی ساڑھے 3 روپے سے زائد سستی ہوچکی ہے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

سائنوفارم ویکسین کی مزید 5لاکھ ڈوززپاکستان پہنچ گئیں، فیصل سلطان

سائنوفارم ویکسین کی مزید 5لاکھ ڈوززپاکستان پہنچ گئیں، فیصل سلطان