in

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے سمری حکومت کو ارسال کردی ہے جس کے مطابق پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے، ڈیزل ڈھائی روپے تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

دوسری جانب اگر حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں لیوی بڑھا دیتی ہے تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہ سکتی ہیں جبکہ کمی کا امکان ہے۔

فی لیٹر پیٹرول پر 11 روپے 23پیسے پیٹرولیم پیسے جبکہ فی لیٹر ڈیزل پر 12روپے 74 پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایبٹ آباد:تیندوا گاؤں والوں کے ہاتھوں ہلاک،بزرگ زخمی

ایبٹ آباد:تیندوا گاؤں والوں کے ہاتھوں ہلاک،بزرگ زخمی

کراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے والاجعلی پولیس افسر گرفتار

کراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے والاجعلی پولیس افسر گرفتار