in

ڈالرمزید سستا ہوگیا

ڈالرمزید سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں تازہ گراوٹ کے بعد انٹربیٹ میں ڈالر  154 روپے 42 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ 

یادرہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی 42 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد ڈالر ،  154.59  روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور گانا ’منی بدنام ہوئی‘ نصاب میں شامل

مشہور گانا ’منی بدنام ہوئی‘ نصاب میں شامل

کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ، ریلیوں اور اجتماعات پر پابندی

کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ، ریلیوں اور اجتماعات پر پابندی