in

جن کے پاس رقم نہیں انہیں اپنے گھرکا موقع دیا جارہا ہے،عمران خان

جن کے پاس رقم نہیں انہیں اپنے گھرکا موقع دیا جارہا ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بینکوں سےقرض لےکرگھرخریدنےکا رواج نہیں ہے۔مجھے احساس ہے کہ قرضہ لینے میں لوگوں کو مشکلات آرہی ہیں۔

اتوار کو وزیراعظم نے کم لاگت پر گھر مہیا کرنے کی اسکیم کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جن کے پاس پیسے نہیں انہیں اپنےگھرکاموقع دیاجارہاہے اور پہلی بارلوگوں کوموقع دیاجارہاہےکہ وہ اپناگھرخریدسکیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ دیگر ممالک میں بھی لوگ بینک سےپیسےلے کر گھر خریدتے ہیں۔لوگ بہت مشکل میں ہیں اوربینکس لوگوں کیلئےسہولیات پیداکریں۔ دولت کی پیداوار کیلئے بھی گھروں کی تعمیر منصوبے اہم ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یاسر حسین اور صبورعلی کے بھارتی گانے پر ٹھمکے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

یاسر حسین اور صبورعلی کے بھارتی گانے پر ٹھمکے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بسوں میں مسافروں کی جیب کاٹنے والا جیب کترا گرفتار، موٹروے پولیس

بسوں میں مسافروں کی جیب کاٹنے والا جیب کترا گرفتار، موٹروے پولیس