in

پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا شادی کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا شادی کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا، شادی کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 96 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر بڑھ کر 1844 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب میں کوئی طالبعلم بغیرامتحان پاس نہیں ہوگا،مرادراس

پنجاب میں کوئی طالبعلم بغیرامتحان پاس نہیں ہوگا،مرادراس

تحریک انصاف کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوئی،مریم نواز

تحریک انصاف کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوئی،مریم نواز