in

سوئز نہر میں جہاز پھنسنے سے ایشیا میں تیل بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

سوئز نہر میں جہاز پھنسنے سے ایشیا میں تیل بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

سوئز نہر میں جہاز پھنسنے سے ایشیا میں تیل بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کو یورپ سے ملانے والی نہر سویز میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جہاز پھنسنے کے باعث ایشیائی ملکوں میں تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نہر سوئز میں منگل کے روز دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جہاز ایور گِون پھنس گیا تھا جس کو نکالنے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ جہاز کے نہر میں پھنسنے کی وجہ سے بحری تجارت کو سخت نقصان پہنچا ہے جبکہ تیل کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے۔

نہر سوئز بند ہونے کی وجہ سے کئی آئل ٹینکرز سمندر میں ہی پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ایشیا میں تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایور گورن جہاز کو نہر سوئز سے ہٹانے میں کئی ہفتے بھی لگ سکتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور: کروناوائرس کیسزکی شرح 23فیصد ہوگئی

لاہور: کروناوائرس کیسزکی شرح 23فیصد ہوگئی

US-WORLD BANK-HEADQUARTERS

ورلڈبینک سے پاکستان کو ایک ارب 33کروڑ ڈالر ملیں گے