in

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں حیران  کن اضافہ ہر مہینے کتنے نئے کھاتے کھولے جا رہے ہیں ؟ تفصیلات جانئے

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں حیران  کن اضافہ ہر مہینے کتنے نئے کھاتے کھولے جا رہے ہیں ؟ تفصیلات جانئے

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں حیران  کن اضافہ ، ہر …

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ تک پہنچ گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی جانب سے موبال بینکاری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موبائل بینکاری کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا کے باوجود معیشت چلتی رہی جبکہ موبائل بینکاری کے ذریعے 2 ارب ڈالر سالانہ لین دین ہورہا ہے،موبائل بینکاری کے ہر مہینے 30 کروڑ کھاتے کھولے جارہے ہیں جبکہ موبائل بینکاری ایجنٹس کی تعداد 52 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے،موبائل بینکاری کے ذریعے سرحد پار ترسیلات کی مالیت 1 ارب ماہانہ سے بڑھ گئی اور ماہانہ ترسیلات زر موبائل فون میں 65 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 96 ممالک میں 310 ادارے موبائل بینکاری خدمات سر انجام دے رہے ہیں،پاکستان اور تنزانیہ میں موبائل بینکاری خدمات میں مسابقت ہے، کورونا کے دوران پاکستان میں موبائل فون سے بچت کرنے والوں کی تعداد میں تین فیصد کا اضافہ ہوا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری

آئی ایم ایف شرائط سےپاکستانی معیشت 2ہزار فیصد متاثر ہوگی

آئی ایم ایف شرائط سےپاکستانی معیشت 2ہزار فیصد متاثر ہوگی