in

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 350 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ سات ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 299 روپے کی کمی سے 91 ہزار 863 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت آٹھ ڈالر کی کمی سے 1731 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عرفان خان کے بیٹے کو والد کی الماری سےکیا ملا؟

عرفان خان کے بیٹے کو والد کی الماری سےکیا ملا؟

یمن: موذن چھریوں کے وار سے قتل

یمن: موذن چھریوں کے وار سے قتل