in

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 155.01 روپے کا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے دوران اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آ تارہاہے ، دن کے آغاز پر 100 انڈیکس 45 ہزار 544 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری ہوئی اور انڈیکس 46 ہزار تک پہنچ گیا لیکن اس کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوا اور اب تک انڈیکس 181 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 45 ہزار 726 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:ورسٹائل میکال ذوالفقارسےملیے

ویڈیو:ورسٹائل میکال ذوالفقارسےملیے

ملیرندی کے اطراف گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت نہیں  ہوگی، ہائیکورٹ

ملیرندی کے اطراف گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت نہیں ہوگی، ہائیکورٹ