in

سٹاک مارکیٹ میں  تیزی 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سٹاک مارکیٹ میں  تیزی 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سٹاک مارکیٹ میں  تیزی، 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے سودوں کی مالیت 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا اور تاریخی کاروبار ‏ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 50 ارب روپے مالیت کےشیئر ز کا کاروبار ہوا۔اس سے پہلے27فروری 2008 کو 51 ارب روپےمالیت کے سودے ہوئے تھے۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کمی ہوئی۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق ‏انٹربینک میں ڈالر 155.85 سے کم ہوکر 155.39 پیسے پر بند ہوا۔

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رمضان پیکج: کن چیزوں پر عوام کوریلیف ملےگا؟

رمضان پیکج: کن چیزوں پر عوام کوریلیف ملےگا؟

ٹوکیواولمپکس میں غیرملکی شائقین شرکت نہیں کرینگے

ٹوکیواولمپکس میں غیرملکی شائقین شرکت نہیں کرینگے