in

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت سے فارغ اب ان کے پاس کتنے اثاثے باقی رہ گئے؟ حیران کن انکشاف

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت سے فارغ اب ان کے پاس کتنے اثاثے باقی رہ گئے؟ حیران کن انکشاف

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت سے فارغ، اب ان کے پاس کتنے اثاثے باقی رہ گئے؟ حیران کن انکشاف

نیو یارک  (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کے امیر ترین افراد کی دولت کا تخمینہ پیش  کرنے والے جریدے فوربز نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

فوربز میگزین کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں کی مالیت کا تخمینہ ڈھائی ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ وہ 2017 میں امریکہ کی تاریخ کے پہلے ارب پتی صدر بنے تھے اس وقت ان کے اثاثوں کی مالیت چار ارب ڈالر کے قریب تھی لیکن صدارت کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کے اثاثوں میں کمی آئی ہے۔

فوربز کی 2020 کی ارب پتی افراد کی فہرست کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے امیر ترین افراد میں 1001 نمبر پر ہیں۔

مزید :

بین الاقوامیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کی نابالغ سیاست ہے،فوادچوہدری

پی ڈی ایم کی نابالغ سیاست ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد: پلاسٹک بیگز پر پابندی، مکمل عمل درآمد نہ ہوسکا

اسلام آباد: پلاسٹک بیگز پر پابندی، مکمل عمل درآمد نہ ہوسکا