in

یو ٹیوب ٹیکس پر گوگل کی وضاحت

یو ٹیوب ٹیکس پر گوگل کی وضاحت

مارچ 11 کو گوگل نے بتایا کہ وہ جون سے تمام یوٹیوبرز کی امریکی عوام سے حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کٹوتی کرے گا۔ یہ ٹیکس ان تمام چینلز پر لاگو ہوگا جو امریکہ سے باہر ہیں اور یو ٹیوب اشتہار، سپر چیٹ، اسٹیکرز، اور ممبر شپ سے آمدن کماتے ہیں۔ امریکی عوام سے ملنے والے ویوز کا ریٹ بہت زیادہ ہے، لہٰذا اس پر ٹیکس لاگو ہونے سے یوٹیوبرز کی آمدن متاثر ہوگی۔ اس حوالےسے ہم نے گوگل سے کچھ سوال کئے ہیں، جواب جانئے اس وڈیو میں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 آج ہرعورت گھر میں مریم نواز سے جل رہی ہے کیونکہ۔ ۔ ۔  اداکارہ حرا مانی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی روکنا مشکل 

 آج ہرعورت گھر میں مریم نواز سے جل رہی ہے کیونکہ۔ ۔ ۔  اداکارہ حرا مانی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی روکنا مشکل 

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے پہلی مرتبہ کچھ عرصہ قبل لگنے والے فراڈ کے الزام پر خاموشی توڑ دی 

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے پہلی مرتبہ کچھ عرصہ قبل لگنے والے فراڈ کے الزام پر خاموشی توڑ دی