in

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن اوپن مارکٹ میں مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن اوپن مارکٹ میں مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن اوپن مارکٹ میں مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کیا …

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155.85 سے کم ہو کر 155.39 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میںڈ الر 60 پیسے مہنگا ہو گیاہے اور اس وقت 155 روپے 90 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں آج ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو ملتا رہا ، کاروبار شروع ہو اتو100 انڈیکس 45 ہزار 407 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری ہوئی اور انڈیکس 593 پر پہنچ گیا لیکن پھر انڈیکس کمی کا شکار ہوا اور 45 ہزار 258 پوائنٹس پر آ گیا ۔ تاہم اب تک انڈیکس میں 136 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے جس کے بعد 45 ہزار 544 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد: پلاسٹک بیگز پر پابندی، مکمل عمل درآمد نہ ہوسکا

اسلام آباد: پلاسٹک بیگز پر پابندی، مکمل عمل درآمد نہ ہوسکا

آئس لینڈ: کئی برس بعد آتش فشاں پہاڑ  پھٹ گیا

آئس لینڈ: کئی برس بعد آتش فشاں پہاڑ پھٹ گیا