in

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کر دی شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان 

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کر دی شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان 

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کر دی ، شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک نے مانیٹر ی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت شرح سود کو برقرار رکھا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود سات فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے ۔سٹیٹ بینک کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ بڑی صنعتوں کی پیدوار میں اضافہ ہو رہاہے ، خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیاہے ۔

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سردار تنویر الیاس کا رمضان المبارک کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

سردار تنویر الیاس کا رمضان المبارک کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

مقامی حکومت بلوچستان کےمسائل حل کرسکتی ہے، مصطفیٰ کمال

مقامی حکومت بلوچستان کےمسائل حل کرسکتی ہے، مصطفیٰ کمال