in

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12ہزار 550روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1834 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ٹی وی کے ہوائیں ڈرامے کی اداکارہ ہما نواب کی ہوائیاں اڑ گئیں جعلسازوں نے کتنے لاکھ کا چونا لگادیا؟

پی ٹی وی کے ہوائیں ڈرامے کی اداکارہ ہما نواب کی ہوائیاں اڑ گئیں جعلسازوں نے کتنے لاکھ کا چونا لگادیا؟

’ولائتی مرغی لکڑی کی ٹانگیں اتنی دیسی شکل پر یہ سٹائل‘ اداکارہ کرن حق کا ایسا بولڈ فوٹو شوٹ کہ پاکستانیوں کو غصہ چڑھ گیا

’ولائتی مرغی لکڑی کی ٹانگیں اتنی دیسی شکل پر یہ سٹائل‘ اداکارہ کرن حق کا ایسا بولڈ فوٹو شوٹ کہ پاکستانیوں کو غصہ چڑھ گیا