in

خصوصی قانون کے تحت اب بینکس گھر کیلئے قرض دیں گے،عمران خان

خصوصی قانون کے تحت اب بینکس گھر کیلئے قرض دیں گے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں غریب اور مزدور طبقے کو اہمیت نہیں دی گئی تاہم اب نیا پاکستان نئی سوچ کا نام ہے۔منصوبےکےتحت 20 سال میں گھر کےمالکانہ حقوق مل جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نےمحنت کش طبقوں میں گھر اور فلیٹس الاٹ کرنےکےمنصوبے کی تختی کی نقاب کشائی کی۔وزیراعظم عمران خان نےشجرکاری مہم کےسلسلےمیں پودابھی لگایا۔وزیراعظم عمران خان کومنصوبےسےمتعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے رہائشی فلیٹس کامعائنہ کیا۔

تقریب سےخطاب کرتےہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ پہلےگھرلوگوں کوکرائےپرملتےتھےاوراب ان کواپنی ملکیت مل جائےگی۔

وزیراعظم نےکہا کہ ہماراویژن ہے کہ کمزورطبقے کواوپراٹھائیں،خصوصی قانون کےتحت اب بینکس گھرکیلئےقرض دیں گےاورنجی بینکس380ارب روپےکےقرضےگھربنانےکیلئےفراہم کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج پھر سے انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا 

آج پھر سے انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا 

میرا میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے،مجھے پھانسی دیدیں،واوڈا

میرا میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے،مجھے پھانسی دیدیں،واوڈا