in

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزیدسستا ہو گیا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزیدسستا ہو گیا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزیدسستا ہو گیا ، پاکستانیوں …

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں شاندار تیزی دیکھنے میں آئی جس پر کاروباری افراد مسرت کا اظہار کررہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 156.72 سے کم ہو کر 155 روپے 74 پیسے پر آ گیاہے ۔سات ماہ کے دوران ڈالر 163.43 روپے سے کم ہو کر ایک سال کی کم ترین سطح 155.72 روپے پر آ گیاہے ۔ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کے مستحکم ہونے سے پاکستان کے قرضوں میں بھی کمی ہوئی ہے ۔

دوسری جانب آج سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ تی رہی ، کاروبار شرو ع ہوا تو 100 انڈیکس 44 ہزار857 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنے کا سلسلہ شرو ع ہو گیا تھا ، اب تک 100 انڈیکس میں 655 پوائنٹس اضافہ ہو چکاہے اور انڈیکس 45 ہزار 512 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضل الرحمان کو ہاتھ ہونے کا بتادیا تھا،شیخ رشید

فضل الرحمان کو ہاتھ ہونے کا بتادیا تھا،شیخ رشید

کیا پاکستان میں بٹ کوائن خریدنا غیر قانونی ہے؟

کیا پاکستان میں بٹ کوائن خریدنا غیر قانونی ہے؟