in

وفاقی کابینہ نے کتنے ارب کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی؟ بڑی خوشخبری

وفاقی کابینہ نے کتنے ارب کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی؟ بڑی خوشخبری

وفاقی کابینہ نے کتنے ارب کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی؟ بڑی خوشخبری

سورس:   Screen Grab

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے رمضان المبارک میں ریلیف پیکج کیلئے سات ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزرا فواد چوہدری اور حماد اظہر نے میڈیا کو بریفنگ  دیتے ہوئے بتایا کہ غریب طبقے کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کیلئے وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دی ہے جس کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر 19 اشیا پر سبسڈی دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ  یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی پر 40 روپے فی کلو، تیل پر 20 روپے فی لیٹر، کھجوروں پر 20 روپے فی کلو اور چاول پر 10 روپے فی کلو تک سبسڈی دی جائے گی۔

مزید :

قومیRamadan PageRamadan Newsبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈیپوٹیشن پرآئےاساتذہ کو صوبوں میں بھیجنے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار

ڈیپوٹیشن پرآئےاساتذہ کو صوبوں میں بھیجنے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار