in

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

Petrol

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول 111 روپے 90 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر میں ہی دستیاب ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ کو تبدیل ہوتی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاع آج رات 12 بجے سے ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا واقعی علی ظفر پر ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع کو 3 سال کی سزا سنادی گئی؟ انڈین میڈیا پر چھائی خبر کی  حقیقت سامنے آگئی

کیا واقعی علی ظفر پر ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع کو 3 سال کی سزا سنادی گئی؟ انڈین میڈیا پر چھائی خبر کی  حقیقت سامنے آگئی

پاکستان کھپےکا نعرہ مسائل کاحل نہیں، جاوید لطیف

پاکستان کھپےکا نعرہ مسائل کاحل نہیں، جاوید لطیف