in

سونے کی قیمت میں اضافہ گزشتہ چھ روز میں قیمت کتنی بڑھ گئی ؟

سونے کی قیمت میں اضافہ گزشتہ چھ روز میں قیمت کتنی بڑھ گئی ؟

سونے کی قیمت میں اضافہ ،گزشتہ چھ روز میں قیمت کتنی بڑھ گئی ؟

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضاف ہو گیا ۔آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے اور 10 گرام سونا 129 روپے مہنگا ہوکر 91 ہزار 864 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ چھ روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی قیمت میں چھ ہزار 900روپے اضافہ ہوا ہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت: پانی پینے کےجرم میں 14سالہ مسلمان لڑکے پر تشدد

بھارت: پانی پینے کےجرم میں 14سالہ مسلمان لڑکے پر تشدد

عارف علوی نے کرونا ویکیسن لگوالی

عارف علوی نے کرونا ویکیسن لگوالی