in

پاکستان میں حجاموں کی کتنی دکانیں ہیں اور ماہانہ کتنی آمدن ہوتی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے

پاکستان میں حجاموں کی کتنی دکانیں ہیں اور ماہانہ کتنی آمدن ہوتی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے

پاکستان میں حجاموں کی کتنی دکانیں ہیں اور ماہانہ کتنی آمدن ہوتی ہے؟ جواب …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)   گیلپ اینڈ گیلانی سے وابستہ بلال گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حجاموں کی ڈیڑھ لاکھ دکانیں ہیں۔

بلال گیلانی نے ٹوئٹر پر  اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان میں حجاموں کی مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ دکانیں ہیں۔ اگر ایک دکان پر فی گاہک 100 روپے وصول کیے جاتے ہیں اور روزانہ 15 سے 20 گاہک ڈیل کیے جاتے ہیں تو اس دکان کی سیل تقریباً دو ہزار روپے روزانہ ہوگی۔ اس حساب سے ایک حجام کم از کم 60 ہزار روپے ماہانہ کما رہا ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ حجام نو ارب روپے ماہانہ کماتے ہیں۔

انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ پاکستان میں کھانے پینے کی انڈسٹری کا سالانہ حجم پانچ ارب ڈالر ہے۔ اس میں کیفے ، ریسٹورنٹ اور ڈھابے وغیرہ بھی شامل ہیں ۔  عالمی سطح پر کھانے اور مشروبات کی مارکیٹ نو ٹریلین ڈالر ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں ڈرون کی تیاری شروع کرنا ضروری ہے، فوادچوہدری

پاکستان میں ڈرون کی تیاری شروع کرنا ضروری ہے، فوادچوہدری

اہم خبر: پشاور ميں 15سالہ لڑکے نے حوالات ميں خودکشی کرلی