in

الفتح جوہر ٹاؤن میں جرڈونی کی نئی برانچ کا افتتاح

الفتح جوہر ٹاؤن میں جرڈونی کی نئی برانچ کا افتتاح

الفتح جوہر ٹاؤن میں جرڈونی کی نئی برانچ کا افتتاح

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) الفتح جوہر ٹاؤن میں جرڈونی کے نام سے مرد و خواتین کے معیاری  کپڑوں کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں تجزیہ نگار و کالم نویس سید ارشاد احمد عارف، معروف سماجی رہنما شاہد قادر، سی ای او جرڈونی (JERDONI) سید  شاہ حسن ، شاہ زمان، حسیب اقبال، محمد افسر، احمد جمشید، حارث شفیق، محمد نعیم رانااور دیگر نے شرکت کی۔

سی ای او سید  شاہ حسن کا کہنا تھا کہ ہمارے کاروبار کا سب سے بڑا مقصد لوگوں کی سہولت کے مطابق معیاری کپڑے فراہم کرنا ہے تاکہ لوگوں کا معیار زندگی بلند ہو۔ اس موقع پر پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی نے دعائے خیر کروائی۔

مزید :

لائف سٹائلبزنسعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عورت مارچ کےدوران متنازع نعرے،حکومت کا تحقیقات کا فیصلہ

عورت مارچ کےدوران متنازع نعرے،حکومت کا تحقیقات کا فیصلہ

پی ٹی آئی کےاپنے ہی لوگ جماعت سے غیر مطمئن ہیں،رضاربانی

پی ٹی آئی کےاپنے ہی لوگ جماعت سے غیر مطمئن ہیں،رضاربانی