in

پاکستان ریلوے کا نئی ٹرین سروس کا آغاز

پاکستان ریلوے کا نئی ٹرین سروس کا آغاز

پاکستان ریلویزنےجدیدآن لائن پریمیئم کنٹینرٹرین کا آغاز کردیا ہے۔

پاکستان ریلویزنےجدیدآن لائن پریمیئم کنٹینرٹرین کا آغاز کردیا ہے۔

پریمیئم کنٹینرٹرین گزشتہ رات 12 بجےجمعہ گوٹھ سےلاہور کے لیئے روانہ ہوئی۔ یہ ٹرین کم سے کم 32 گھنٹوں ميں لاہور پہنچےگی۔پریمیئم کنٹینرٹرین کی بکنگ آن لائن ہوگی اورہرماہ  گاڑياں يکم،چھ ،گيارہ، سولہ، اکيس اور چھبيس تاريخ کو کراچی سے لاہور روانہ کی جائيں گی۔

پریمیئم کنٹینرٹرین تيس ویگنوں پر مشتمل ہے اورایک ویگن کی کم ازکم بکنگ کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار روپے روپے مقرر کی گئی ہے۔ڈی ايس ريلوے کراچی محمد حنيف گل کا کہنا ہے کہ ریلوے فریٹ بیٹری میں پریمیئم کنٹینر ٹرین کی شمولیت ایک اہم قدم ہےاورباقی فریٹ ٹرینوں کو بھی اس طرز پر منتقل کیا جائیگا۔

ڈی ايس ريلوے کےمطابق پریمیئم ٹرین کے چار اہم مقاصد ہیں جس ميں شفافیت، وقت کی پابندی، آمدنی میں اضافہ اور بہترین سروس مہیا کرنا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چیف جسٹس کی گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ

چیف جسٹس کی گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ

حکومتی حمایت یافتہ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

حکومتی حمایت یافتہ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب