in

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

CURRENCY RATE, PAKISTAN

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں نرخ برقرار رہے۔ یورو، سعودی ریال اور یو اے ای درہم بھی سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 6 پیسے کم ہوگئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈز کااعلان

دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈز کااعلان

ٹی وی شو کےدوران خوفناک حادثہ

ٹی وی شو کےدوران خوفناک حادثہ