in

اسٹاک مارکیٹ کیوں گری؟

اسٹاک مارکیٹ کیوں گری؟

سینیٹ انتخابات کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیاسی غیریقینی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کے اسٹاک مارکیٹ کی قدر 4فیصد تک گرچکی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1ہزار 900سے زائد پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کار خوف میں مبتلا ہیں۔ انٹرمارکیٹ سیکیورٹیز کی ایک رپورٹ کے مطابق سینٹ انتخابات اور چار کاروباری سیشنز کے سبب سرمایہ داروں نے 2 کروڑ 40لاکھ ڈالر مارکیٹ سے نکال لیے ہیں۔ انٹر مارکیٹ سیکورٹیز( آئی ایم ایس) کا کہنا ہے کہ جیسے ہی میوچل فنڈ کا دباؤ کم ہوگا، مارکیٹ میں دوبارہ تیزی آجائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

آرمی چیف سے پشاور زلمی کےکوچ مینٹور سے ملاقات

آرمی چیف سے پشاور زلمی کےکوچ مینٹور سے ملاقات