in

بیرون ملک سےبھیجی گئی60ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگالیا،ایف بی آر

بیرون ملک سےبھیجی گئی60ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگالیا،ایف بی آر

ایف بی آرنے بیرون ملک سےبھیجی گئی 60 ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگالیا۔رقم وصول کرنے والے افراد کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ایف بی آرنے بیرون ملک سےبھیجی گئی 60 ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگالیا۔رقم وصول کرنے والے افراد کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیونےانکشاف کیا ہےکہ بیرون ملک سے60 ارب روپے45 ہزارسےزیادہ غیررجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کوبھجوائی گئی۔رقم کی ترسیل کیلئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کا طریقہ استعمال کیاگیا۔کمشنرآف شورٹیکسیشن نےڈی جی انٹرنیشنل ٹیکسزکےزریعےرقم کا پتا لگایا۔امریکا سےرقوم مقامی مائیکروفنانس بینک اور27 دیگربینکوں کےذریعےپاکستان منتقل ہوئیں۔ایف بی آرحکام کےمطابق رقوم وصول کرنےوالےافراد نے10ارب روپے ٹیکس ادا نہیں کیا۔ان میں غیر رجسٹرڈ،نان فائلرزاوراپنی آمدن چھپانےوالےافراد بھی شامل ہیں۔ایسے تمام افراد کو نوٹسزجاری کرکےریکوری کی جائےگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sukker-Fight-1-Died-10-03

سکھر: سندھ یونیورسٹی کے طالبعلم کی لاش برآمد

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی