in

اربوں روپے کا رمضان پیکج تیار کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اربوں روپے کا رمضان پیکج تیار کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اربوں روپے کا رمضان پیکج تیار، کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے چھ ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر 19 بنیادی ضرورت کی اشیا پر 50 روپے تک کی رعایت دی جائے گی۔

نجی ٹی وی سما کے مطابق رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر چائے کی پتی 50 روپے، گھی 43 ، چینی 40  اور آٹا ساڑھے 30 روپے تک سستا کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے، مسور کی دال 30 روپے، چنے کی دال  15 روپے،سفید چنے 25 روپے،  مونگ اور ماش کی دال 10 روپے فی کلو سستی کی جائے گی۔

رمضان پیکج کے تحت مشروبات اور دودھ کی قیمت میں 20 روپے ، بیسن اور کھجور کی قیمت میں 10 روپے اور چاول کی قیمت میں 12 روپے فی کلو کمی کی جائے گی۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںRamadan PageRamadan Newsبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

واٹس ایپ طرز پر ایف ایف میٹنگ ایپ تیار

واٹس ایپ طرز پر ایف ایف میٹنگ ایپ تیار

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور بھی کرونا وائرس کا شکار

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور بھی کرونا وائرس کا شکار