in

کئی روز تک مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا مہنگا ہوگیا

کئی روز تک مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا مہنگا ہوگیا

کئی روز تک مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا مہنگا ہوگیا

کرا چی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کئی روز تک قیمت میں کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت  میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ تین ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونا 428 روپے کے اضافے سے  88 ہزار 305 روپے کا  ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 1703 ڈالر ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کی  صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمت میں کمی آرہی تھی۔ گزشتہ روز بھی سونا 50 روپے سستا ہوا تھا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا سویلین کا مقدر صرف رسوائی ہے،احسن اقبال کاسوال

کیا سویلین کا مقدر صرف رسوائی ہے،احسن اقبال کاسوال

PSL LQ

پاکستان سپرلیگ ٹیموں کی بقیہ میچزلاہور میں کرانیکی تجویز، رپورٹ