in

مرغی کا گوشت اتنا مہنگا کیوں ہوگیا؟

مرغی کا گوشت اتنا مہنگا کیوں ہوگیا؟

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت 450 روپے فی کلو سے بڑھ گئی ہے جوکہ صوبائی حکومت کی طے شدہ قیمت سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔

سماء کے پروگرام نیا دن میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے عبدالمعروف صدیقی نے بتایا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا اور اسکی قیمتیں کب معمول پر آئیں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Gilgit Baltistan Assembly

گلگت بلتستان اسمبلی میں عبوری صوبےکی قرارداد متفقہ طور پرمنظور

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک