in

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

DOLLAR, CURRENCY, PAKISTAN

انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں ڈالر 10، 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 19 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی

کراچی: گلشن حدیدسے خاتون اورلڑکے کی جلی ہوئی لاشیں برآمد

کراچی: گلشن حدیدسے خاتون اورلڑکے کی جلی ہوئی لاشیں برآمد