in

یوم خواتین :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا

یوم خواتین :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا

یوم خواتین :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم خواتین پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین کی جانب سے کاروبار کا آغاز کیا گیا،خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں یوم خواتین سے متعلق تقریب سی ای او فرخ خان نے کہاکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین اپنا کردار ادا کررہی ہیں،برابری کی بنیاد پر خواتین کو اپنی صلاحیتیں سامنے لانے کے مواقع حاصل ہیں۔

مزید :

بزنسعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوہاٹ: شادی کی تقریب میں فائرنگ ،3 خواتین جاں بحق

کوہاٹ: شادی کی تقریب میں فائرنگ ،3 خواتین جاں بحق

بھارتی اداکار کو اپنے والد کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا تھپڑ پڑ گیا

بھارتی اداکار کو اپنے والد کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا تھپڑ پڑ گیا