in

گرمیوں میں بجلی کا مسئلہ حل کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گرمیوں میں بجلی کا مسئلہ حل کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گرمیوں میں بجلی کا مسئلہ حل، کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے باسیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، گرمیوں کے دوران نیشنل گرڈ سے 150 میگا واٹ اضافی بجلی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور کنٹرول اتھارٹی (نیپرا) نے گرمیوں میں کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو 150 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی  (سی پی پی اے) ، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اضافی بجلی کی فراہمی سے گرمیوں کے موسم میں کراچی کے شہریوں کی لوڈ شیڈنگ سے جان چھوٹ جائے گی۔

مزید :

بزنسعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن مجھے معلوم نہیں کہ ۔ ۔ ۔ اداکارہ شمیتا شیٹھی کھل کر بول پڑیں

میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن مجھے معلوم نہیں کہ ۔ ۔ ۔ اداکارہ شمیتا شیٹھی کھل کر بول پڑیں

مسلسل پانچویں روز قیمت میں کمی سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

مسلسل پانچویں روز قیمت میں کمی سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے