in

مسلسل پانچویں روز قیمت میں کمی سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

مسلسل پانچویں روز قیمت میں کمی سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

مسلسل پانچویں روز قیمت میں کمی، سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی …

سورس:   Pixabay

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی قیمت میں 1450 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ دو ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 1243 روپے سستا ہو کر  88 ہزار 92 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے  کی قیمت میں 17 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1696 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں میں بجلی کا مسئلہ حل کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گرمیوں میں بجلی کا مسئلہ حل کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ڈرامہ’دل نااُمید تو نہیں‘غیراخلاقی یا آگاہی؟

ڈرامہ’دل نااُمید تو نہیں‘غیراخلاقی یا آگاہی؟