in

سونے کی قیمت  میں تاریخی کمی اتنا سستا ہوگیا کہ  یقین نہ آئے 

سونے کی قیمت  میں تاریخی کمی اتنا سستا ہوگیا کہ  یقین نہ آئے 

سونے کی قیمت  میں تاریخی کمی، اتنا سستا ہوگیا کہ  یقین نہ آئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 1900 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار  200 روپے کا تولہ ہوگیا  ہے۔ یہاں دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کی کمی سے 89 ہزار 335 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور یہاں فی اونس کی قیمت 10 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1713 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینیٹ میں پیسہ نہیں ن لیگ کاٹکٹ چلاہے، مریم نواز

سینیٹ میں پیسہ نہیں ن لیگ کاٹکٹ چلاہے، مریم نواز

ویڈیو: پولارڈ کے6 گیندوں پر6 چھکے

ویڈیو: پولارڈ کے6 گیندوں پر6 چھکے