in

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 


کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 160.02 روپے سے بڑھ کر 160.17 پر بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے درمیان تیزی دیکھنے میں آتی رہی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 45 ہزار 344 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آئی اور انڈیکس 45 ہزار 916 پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی یہیں برقرار نہ رہ سکی اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ۔ 100 انڈیکس اس وقت 317 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 45 ہزار 661 پوائنٹس پر موجود ہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب رکشہ چلانا ہی کام رہ گیا میرا رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

اب رکشہ چلانا ہی کام رہ گیا میرا رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آ گئی 

میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آ گئی